جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عویمر ابن ابیض رضی اللہ عنہ

   عجلانی۔انصاری۔واقعہ لعان انھیں کا ہے۔طبری نے کہاہے کہ یہ عویمر بیٹے ہیں حارث بن زید بن حارثہ بن جدعجلانی کے۔یہی ہیں جنھوں نے اپنی بی بی کوشریک بن سحماء کے ساتھ متہم کیاتھا پس رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کے درمیان لعان کرایایہ واقعہ شعبان ۹ھ؁ ہجری کا ہے جبکہ حضرت تبوک سے واپس ۔۔۔۔
محفوظ کریں