بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

  بن عبد۔کنیت ان کی ابو عوف مزنی اور بع لوگ کہتے ہیں ابو الفرات کوفی۔ ان سے صرف ابو المنہال عبدالرحمن بن مطعم نے روایت کی ہے وہ کہتے تھے ہمیں اسماعیل اور ابراہیم اور ابو جعفر نے اپنی اسناد سے محمد بن عیسی (ترمذی) تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے قیتیہ نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں دائود بن عبدالرحمن ۔۔۔۔
محفوظ کریں