جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاش ابن ابی ربیعہ رضی اللہ عنہ

   ۔ابوربیعہ کانام عمروبن مغیرہ بن عبداللہ بن عمربن مخزوم ہے ۔کنیت ان کی ابوعبدالرحمن تھی اور بعض لوگ کہتے ہیں ابوعبداللہ۔ابوجہل کے اخیانی بھائی اور چچازادبھائی تھے اور عبداللہ بن ابی ربیعہ کے حقیقی بھائی تھے بہت قدیم الاسلام ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے دارارقم میں تشریف لے جانے سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں