بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

  کنیت انکی ابو فاطمہ اور بعض لوگ کہتے ہیں ابن ابی فاطمہ اور ابو فاطمہ کا نام انیس ہے ان کا ذکر ہوچکا ہے۔ ابن مندہ نے اپنی سند ے احمد بن عصام سے انھوں نے ابو عامر عقدی سے انھوں نے محمد بن ابی حمید سے انھوں نیملسم یعنی ابو عقیل سے جو زرقیون کے غلام تھے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں عبداللہ بن ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں