جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض انصاری رضی اللہ عنہ

۔صحابی ہیں۔عبیدبن ابی رابطہ حداد نےعبدالملک بن عبدالرحمن سے انھوں نے عیاض انصاری سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایامیری رضامندی میرے اصحاب اورسسرالی رشتہ داروں کی رضامندی پر موقوف سمجھو جو شخص ان کو راضی رکھے گا اللہ اس کودنیا اورآخرت میں محفوظ رکھے گااورجوان کو نارا ۔۔۔۔
محفوظ کریں