بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ۔ کنیت ان کی ابو عبدالرحمن فہری۔ ان سے عبداللہ بن یسار یعنی ابو ہمام نے روایت کی ہے۔ ہمیں خطیب ابو الفضل عبداللہ بن احمد بن عبد القاہر نے اپنی سند سے ابودائود طیالسی تک خبردی وہ حماد بن سلمہ سے وہ یعلی بن عطا سے وہ عبداللہ بن یسار یعنی ابوہمام سے وہ ابو عبدالرحمن فہری سے راوی ہیں ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں