جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

   ثقفی۔کنیت ان کی ابوعبیداللہ تھی۔ان کی حدیث عبداللہ بن عبدالرحمن طائفی نے عبداللہ بن عیاض سے انھوں نےاپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھاایک شخص قبیلۂ فہرکاآپ کے پاس کچھ شہد لایااورکہا یہ میں ہدیتہً لایاہوں پس اس کونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں