جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن غنم بن زہیر رضی اللہ عنہ

  بن ابی شدادبن ربیعہ بن ہلال بن وہیب بن ضبہ بن حارث بن فہر۔قریشی۔کنیت ان کی ابوسعد تھی اوربعض لوگ کہتےہیں ابوسعید۔صحابی ہیں حدیبیہ سے پہلے اسلام لائےتھے اور حدیبیہ میں شریک تھے۔شام میں اپنے چچاابوعبیدہ بن جراح کے ساتھ رہتےتھےاوربعض لوگوں کا بیان ہے کہ یہ ابوعبیدہ کی بی بی کے بیٹے تھے جب ابوعبی ۔۔۔۔
محفوظ کریں