جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن حماد رضی اللہ عنہ

   بن ابی عمادبن ناجیہ بن عقال بن محمد بن سفیان بن مجاشع بن دارم تمیمی مجاشعی۔خلیفہ بن خیاط نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہے۔اورابوعبیدہ نےکہاہے کہ یہ عیاض بن حماد بن عرفجہ بن ناجیہ ہیں بصرہ میں رہتےتھے۔ان سے مطرف نے اوریزید نے روایت کی ہے۔ہمیں عبداللہ بن شخیر نے اورحسن نے خبردی وہ کہتےتھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں