جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن حارث رضی اللہ عنہ

   تیمی۔محمد بن ابراہیم بن حارث تیمی کے چچاہیں مدنی ہیں صحابی ہیں۔ان سے محمد بن ابراہیم نے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)
محفوظ کریں