جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن جمہور رضی اللہ عنہ

  ۔ابوبکراسماعیلی نے ان کوصحابہ میں ذکرکیاہے۔حریث بن معلی کندی نےابن عیاش سے انھوں نے عیاض بن جمہورسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا آپ سے ایک شخص نے پوچھاکہ اگرکوئی شخص تلوارلیے ہوئے میرے پاس آئے اوروہ میری جان اورمال کا قصدکرے تومیں کیاکروں آپ نے فرمایاتم ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں