بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن معاذ انصاری اوسی اشہلی۔ ہمیں ابو جعفر عبید اللہ بن احمد بن علی یغدادی نے اپنی سند سے یونس بن کبیر سے انھوں نے بن اسحاق سے وایت کی ہے کہ انھوں نے کہا مجھے حصین ابن عبدالرحمن بن عمرو بن سعد بن معاذ نے محمو دبن لبید سے جو نبی عبد الاشہل کے بھائی تھے روایت کی ہے ہ انھوں نے کہا جب ابو الحیسر ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں