بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک بن اوس بن عبداللہ بن حجر اسلمی۔ ابن مندہ نے لکھاہے کہ ابن اسحاق سراج نے حابہ میں ان کا ذکر لکھا ہے حالانکہ یہ تابعی یں ان کے دادا اوس لبتہ صحابی یں وار انھوں نے محمد بن اسحاق سراج سے انھوں نے محمد بن عیاد بن موسی عکلی سے انھوں نے اپنے بھائی موسی بن عباد سے انھوں نے عبداللہ بن یسار سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں