بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن معاویہ مزنی۔ یزید بن ہارون نیمحمد بن اسحاق سے انھوں نے عبدالرحمن بن حارث سے انھوں نے ایاس مزنی سے رویت کی ہے کہ انھوںنے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایا قیام شب (یعنی نماز تہجد) بہت ضروری ہے اگرچہ صرف اتنی دیر تک ہو جتنی دیر میں اونٹنی کا دودھ وہا جاتا ہے یا جتنی دیر میں بکری کا دودھ دوہا جاتا ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں