جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عیاض ابن مرثد غنوی رضی اللہ عنہ

  x۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔طبرانی نےاپنے معجم میں ان کاذکرلکھاہے ہمیں ابوموسیٰ نے اجازتہً خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوغالب نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوالقاسم طبرانی اورابواحمد جرجانی نے خبردی وہ دونوں کہتےتھے ہم سے ابن خلیفہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے ابوالولید طیالسی نے بیان کیا وہ کہتےت ۔۔۔۔
محفوظ کریں