بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایاس (رضی الہ عنہ)

  ابن قتادہ عنبری یا غبری۔ ابو موسی نے ان کو اسی طرح شک کیساتھ بیان کیا ہے اور اوفی بن مولہ کی حدیث بیان کی ہے ہ انھوں نے کہا میں رسول خدا ﷺ کے اس گیا تو آپ نے مجھے کچھ بکریاں دیں اور مجھ سے شرط کر لی کہ سب سے پہلے میں ان کا ودھ مسافروں کو پلائوں اور آپنے ساعدہ کو جو ایک شخص ہم میں سے تھا ایک ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں