بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن رباب مزنی۔معاویہ بن قرہ کے دادا ہیں۔ یوسف بن مبارک نے ابن ادریس سے انھوں نے خالد بن ابی کریمہ سے انھوں نے معاویہ بن قرہ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے ان کے والد کو جو معاویہ کے دادا تھے ایک شخص کے پاس بھیجا جس نے اپنے باپ کی منکوحہ سے شادی کر لی تھی انھوں نے اس کی گردن ۔۔۔۔
محفوظ کریں