جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن سعید رضی اللہ عنہ

     بن جبیر بن عوف ازدی حجری۔فتح مصر میں شریک تھےان کا ذکرتوکیاگیاہے مگران کی کوئی حدیث معلوم نہیں ابوسعید بن یونس نے ان کا ذکرکیاہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں