بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن سہل جہنی۔ انکا شمار مدینہ کے انصار میں ہے۔ ابن مندہ نے اپنی سند سے سعید بن سلمہ بن ابی حسام سے انھوں نے موسی ابن جبیر سے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے اس شخص سے سنا جس نے مجھے ایاس بن سہل جہنی سے رویت کر کے خبر دی کہ وہ کہتے تھے (ایک مرتبہ) معاذ نے عرض کیا کہ یارسول اللہ کون ایمان افض ۔۔۔۔
محفوظ کریں