جمعہ , 19 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 05 June,2026

سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن شراجیل بن قیس بن یزید ذائد ان کا نام امرؤ القیس بن بکر بن حارث بن معاویہ ہے نبی ﷺ کے حضور ین حاضر ہوئے تھے ابوبکر بن مفوز اندسلی نے ابو عمر پر استدراک کرنے کے لئے ان کا ذکر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں