جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن سلیمان رضی اللہ عنہ

    ۔ان سے مکحول نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت میں سب سے بہترلوگ وہ ہیں جو لوگوں کے سامنے توہنسیں مگرتنہائی میں عذاب الٰہی کے خوف سے روئیں صبح شام اللہ کی یادپاک گھروں یعنی مسجدوں میں کریں اللہ کوامیدوخوف کے ساتھ پکاریں ان کی مشقت دوسروں پربہت ۔۔۔۔
محفوظ کریں