جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

 سیّدنا عیاذ ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  ۔اوربعض لوگ ان کو عیاذ بن عبدعمروکہتےہیں ازدی ہیں۔ان کی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مہرنبوت کے بیان میں مروی ہے کہ وہ اس شکل کی تھی جیسے بکراکاکھر۔ان کی حدیث ابوعاصم نبیل نے بشربن صحار بن معارک بن بشربن عیاذ بن عبدعمروسے مروی ہے انھوں نے معارک بن بشرسے انھوں نے عیاذ بن عمروسے روایت کی ہے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں