جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  اشعری۔کوفہ میں رہتےتھے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اورابوعبیدہ سے اور خالد بن ولید سے اوریزیدبن ابی سفیان سے اورشرحبیل ابن حسنہ سے روایت کی ہے ان سے شعبی نےاور سماک بن حرب نے اورحصین ابن عبدالرحمن سلمی نے روایت کی ہے۔شریک نے مغیرہ سے انھوں نے شعبی سے انھوں نے عیاض اشعری سے روایت کی ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں