ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عیاض ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  بن ملیک بن احیحہ بن جلاح۔صحابی ہیں۔احد میں اوراس کے مابعد غزوات میں شریک تھے۔ ایوب بن عبداللہ ابن عبدالرحمن بن عیاض زاہد عمری زاہد کے شاگرد انھیں کی اولاد سے ہیں۔ان کا تذکرہ ابن دباغ نے ابوعمرپر استدراک کے لیے کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں