بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ایاس (رضی اللہ عنہ)

میںکہتا ہوں یہی صحیح ہے جو ابو موسی نے بیان کیا یہ ایاس وہی ہیں جو بصرہ کے قاضی تھے ان کی ذکاوت کی بہت تعریف تھی سن۱۲۱ھ میں وفات پائی واللہ اعلم۔   ابن ودقہ انصاری۔ بنی سالم بن عوف بن خزرج ے ہیں۔ موسی بن عقبہ نے ابن شہاب سے ان لوگوں کے نام میں جو جنگ یمامہ ین شہید ہوئے قبیلہ بنی سالمس ے ایاس بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں