جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن زیدعبدی رضی اللہ عنہ

  ۔ابوالشیخ ہنائی نے عیاض بن زید بن عبدالقیس سے روایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے ہوئے سنا کہ اے لوگوں اللہ عزوجل کے ذکرکواپنے اوپرلازم سمجھو اور نمازاول وقت پڑھاکرواللہ تعالیٰ تمہیں دوناثواب دے گا۔ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں