جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن زبیر رضی اللہ عنہ

   بن ابی شداد بن ربیعہ بن ہلال بن اہیب بن ضبہ بن حارث بن فہر۔قریشی فہری۔کنیت ان کی ابوسعید تھی مہاجرین حبش سے ہیں۔بدرمیں شریک تھے۔اس کو ابراہیم بن سعد نے ابن اسحاق سے نقل کیاہے۔ہمیں ابوجعفر بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ ابن بکیر سےانھوں نے ابن اسحاق سے روایت کرکے خبردی کہ شرکائے بدرمیں بنی ۔۔۔۔
محفوظ کریں