جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض کندی رضی اللہ عنہ

۔ابن ابی عاصم وغیرہ نے ان کاتذکرہ صحابہ میں لکھاہے۔ہمیں  یحییٰ بن محمود نے کنایتہً اپنی سند کے ساتھ ابن  ابی عاصم سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھےہم سے حوضی نے اسماعیل بن عیاش سے انھوں نے سعیدبن سالم بن عیاض کندی سے انھوں نےاپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کرکے بیان کیاکہ وہ کہتےتھے می ۔۔۔۔
محفوظ کریں