جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عینیہ ابن عائشہ رضی اللہ عنہ

   مرانی ۔صحابہ میں سے ہیں غزوۂ موتہ میں اوراس کے بعدکے غزوات میں شریک تھے ابن  معدان نے اس کو ذکرکیاہےیہ ابن ماکولاکاقول تھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں