جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عینیہ ابن حصن رضی اللہ عنہ

   بن حذیفہ بن بدربن عمروبن جویریہ بن لوذان بن ثعلبہ بن عدی بن فزارہ بن ذبیان بن بغیض بن ریث بن غطفان بن سعد بن قیس غیلان فزاری۔کنیت ان کی ابومالک ہے۔بعد فتح مکہ کے اسلام لائے تھےاوربقول بعض قبل فتح مکہ کے اسلام لائےتھےاورفتح مکہ میں شریک تھے اورحنین و طائف میں بھی شریک تھے۔مولفتہ القلوب م ۔۔۔۔
محفوظ کریں