بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایمن (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبید بن عمرو بن بلال بن ابی الجریا بن قیس بن مالک بن سالم بن غنم بن عوف بن خزرج۔ یہ بیٹے ہیں ام ایمن کیجو نبی ﷺ کی کھلائی تھیں ان کا ذکر انکے نام میں آئے گا۔ یہ اسامہ بن زید بن حارثہکے اخیافی بھائی ہیں یعنی ماں دونوںکی ایک ہیں جنگ حنین میں شہید ہوئے یہ ابن اسحاق کا قول ہے انھوں نے کہا کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں