بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایمن (رضی اللہ عنہ)

  ابن خزم بن فاتک بن نعیم بن شداد بن عمرو بن فاتک بن قلیب بن عمرو بن اسد بن خزیمہ اسدی۔ ان کی والدہ صماء بنت ثعلبہ ابن عمرو بن حصین بن مالک اسدیہ یں۔ یہ فتح مکہ کے دن مسلمان ہوئے اس وقت ایقاع کے غلام تھے۔ انھوں نے اپنے والد اور چچا سے حدیث کی روایت کی ہے وہ دونوں بدری ہیں۔ ایک گروہ نے کہا ہے کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں