بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ایمن (رضی اللہ عنہ)

  ابن یعلی کنیت ان کی ابو ثابت ثقفی۔ علاء بن ہلال نے عبید اللہ بن عمرو سے انھوں نے زید بن ابی انیسہ سے انھوںنے اسماعیل ابن ابی خالد سے انوں نے شعبی سے انھوں نے ایمن بن یعلی یعنی ابو ثابت سے انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ہے کہ آپنے فرمایا جو شخص ایک بالشت بھر زمیں چرائے یا دبا لے وہ قیامتکے دن اس ز ۔۔۔۔
محفوظ کریں