بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) ایوب (رضی اللہ عنہ)

  ابن بشیر انصاری۔ عبدان اور شاہیں نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھا ہے۔ محمد بن یحیی بن حبان نے یوب بن بشیر انصاری سے رویت کی ہے کہ انھوں نے رسول خدا ﷺ سے عرض کیا کہ میں نے اپنی نماز کا تیسرا حصہ آپ کے لئے دعا کرنے اور آپ پر درود ڑھنے کے لئے خاص کر دیا ہے حضرت نے فرمایا ایسا کرنے میں کچھ حرج نہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں