جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حمیضہ ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ انھوں نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ مختصر لکھا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر ۱)
محفوظ کریں