منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا سید بچل شاہ جیلانی

  مولانا سید بچل شاہ عرف محمد بخش شاہ بن پیر سید عبدالقادر جیلانی (رحلت ۱۳۶۳ھ) درگاہ عالیہ جیلانیہ قادریہ نورائی شریف (تحصیل ٹنڈ و محمد خان ضلع حیدرآباد) میں۱۳۲۶ھ/۱۹۰۸ء میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے تعلیم و تربیت نورائی شریف میں حاصل کی۔ ابتدائی تعلیم پرائمری اسکول میں قرآن پاک کی تعلی ۔۔۔۔
محفوظ کریں