جمعرات , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بدر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ خطمی۔ بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام بربر ہے یہ دادا ہیں ملیح بن عبداللہ بن بدر کے۔ ملیح نے اپنے والد سے انوں نے ان کے دادا سے رویت کی ہے ہ یہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا پانچ باتیں پیغمربوںکی سنت ہیں۔ حیا، بردباری، پچھنے لگانا، مسواک کرنا، عطر لگانا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں