منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) بدیل (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو انصاری خطمی۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔حلبس بن عمرو نے اپنی ماں فارعہ سے انھوں نے اپنے دادا بدیل بن عمرو خطمی سے وایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے کہ میں نے ایک منتر سانپ کے کاٹنے کا رسول خدا ﷺ کو سنایا تو آپ نے مجھے اس کی اجازت دے دی اور اس میں برکت کی دعا فرمائی۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں