جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) بدیل (رضی اللہ عنہ)

ابن کلثوم خزاعی۔ بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام عمرو بن کلثوم ہے جب قبیلہ خزاعہ سے قریش نے غدر کیا تو یہ نبی ﷺ کے پاس آئے اور آپکے سامنے چند اشعار پڑھے (جن کا پہلا مصرعہ یہ ہے) لاہم انی ناشد محمدا (٭ترجمہ (ہمیں قریش کی بے وفائی کا) کچھ غم نہیں میں محمد (ﷺ) سے اس کی فریاد کرتا ہوں) ان کا تذکرہ صرف ابن من ۔۔۔۔
محفوظ کریں