منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) بحر (رضی اللہ عنہ)

  ابن صبع بن اتتہ رعینی۔ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے اور فتح مصر میں شریک ہوئے تھے وہاں انھوں نے کچھ زمیں بھی لی تھی ان کا خطہ رعین کے نام سے مشہور ہے۔ابوبکر سمیں بن محمد بن بحر ان کی اولاد میں ہیں جو سلسلہ میں عمر بن عبدالزیز کی خلافت میں وسیاط کے حاکمت ھے۔ مردان بن جعفر بن خلیفہ بن بحر بھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں