جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) بہلول (رضی اللہ عنہ)

  ابن ذویب۔ ابو موسینے کہا ہے کہ بسند غیر متصل ابوہریرہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا معاذ بن جبل رسول خدا ﷺ کی خدمت میں سخت زار زار روتے ہوئے گئے تو اسے رسول خدا ﷺ نے فرمایا کہ اے معاذ کیوں روتے ہو معاذ نے عرض کیا کہ یارسول اللہ ایک جوان دروازے پر کھڑا ہوا ہے جس کا جسم تر و تازہ اور رنگ چمکدار ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں