جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) بہزاد (رضی اللہ عنہ)

    بعض لوگ ان کو بہزی کہتے ہیں۔ یمان بن عدینے تبت سے انھوں نے یحیی بن سعید سے انھوں نے سعید بن مسیب سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ دانتوںکے عرض میں مسواک (٭دانتوںکے طول میں مسواک ملنے سے مسوڑھوں کے مضرت کا اندیشہ ہوتاہے) ملتے تھے اور اپنی چوس کر پیتے تھے اور درمیان میں تین مرتبہ سانس لیتے تھے او ۔۔۔۔
محفوظ کریں