جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

  (سیدنا) بہزاد (رضی الہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو مالک۔ عبدان نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے جعفر بن عبدالوااحد نے محمد بن یحیی توزی سے انھوںنے انے والد مسلم بن عبدالرحمن سے انھوںنے یوسف بن مالک بن بہزاد سے انھوں نے انے دادا بہزاد سے رویت کیا ہے کہ انھوں نے کہا (ایک مرتبہ) رسول خدا ﷺ نے ہمارے سامنے خطبہ پڑھا کہ ابوب کر بارے م ۔۔۔۔
محفوظ کریں