جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بجیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ بن مرہ بن عبداللہ بن صعب بن اسدیہ وہی ہیں جنھوں نے نبیﷺ کی گٹھری چرائی تھی۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)
محفوظ کریں