منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) بجیر (رضی اللہ عنہ)

  یہ ثقفی ہیں ابن ماکولا نے کہا ہے کہ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے اور انھوں نے نبی ﷺ سے روایت بھی کی ہے۔ ان سے حفصہ بنت سیرین نے رویت کی ہے اور کہا ہے کہ اس کو ابوبکر شافعی نے روایت کیا ہے اور ان کا نام بجیر بتایا ہے اور اس کو اسماعیل نے روایت کی اہے ور انھوں نے ان کا نام بشیر بتای اہے۔ (اسد الغاب ۔۔۔۔
محفوظ کریں