جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بجیر (رضی اللہ عنہ)

  یہ زہیر بن ابی سلمہ کے بیٹِ ہیں۔ ابو سلمہ کا نام ربیعہ بن ریاح بن قرط بن حارثبن مازن بن علاوہ بن چیعلبہ بن ثور بن ہرطمہ ابن لاطم بن عچمان بن مزینہ مزئی۔ کعب بن زہیر کے بھائی ہیں اپنے بھائی کعب سے ہلے اسلام لائے تھے اور یہد ونوں بھائی بڑے عمدہ شاعر تھے اور ان کے والد بھی بڑے نامور شعرا میں تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں