بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) بکر (رضی اللہ عنہ)

    ابن عبداللہ بن ربیع۔ انصاری۔ ان کیر وایت نبی ﷺ سے ہے کہ آپ نے فرمایا اپنے بچوں کو تیراکی اور تیر اندازی سکھائو اور مسلمان عورت کا شقل اپنے گھر میں کاتنا کیا عمدہ ہے اور جب تیرے ماں باپ (دونوں ایک ہی وقت میں) تجھے بلائیں تو ماں کو جواب (٭ایسی حالت میں جب کہ ماں باپ کے حکم میں تعارض ہو ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں