بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بکر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حبیب حنفی۔ (٭نسبت ہے ایک قبیلہ کی طرف) ابو نعیم نے کہا ہے کہ ان کا تذکرہ بکر بن حارثہ جہنی کی حدیث میں آتا ہے رسول خدا ﷺ نے ان کا نام بریر رکھ اتھا یہ ابو نعیم کا بیان تھا۔ بکر بن حارثہ کا ذکر ہوچکا ہے مگر ان کا اس میں کچھ تذکرہ نہیں آیا۔ اور ابو موسی نے صرف اسی قدر لکھا ہے کہ بکر بن حبیب ۔۔۔۔
محفوظ کریں