ابن حارث۔ کنیت ان کی ابو میفعہ انصاری۔ حمص میں رہتے تھے عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی نے کہا ہے کہ ابو میفعہ کا نام بکر ہے ان کا تذکرہ ابن دباغ اندسلی نے کیا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔