بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) بکر (رضی اللہ عنہ)

    ابن مبشر بن جبر انصاری۔ رضی اللہ عنہ۔ بنی عبید بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس سے ہیں۔ بنی عبید اوس کی ایک شاخ ہیں۔ انکا صحابی ہونا چابت ہے۔ ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے۔ ان سے اسحاق بن سالم نے رویتک ی ہے۔ سعید بن ابی مریم نے ابراہیم بن سوید سے انھوں نے انیس بن ابی ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں